Description
اصیل میانوالی مرغا، خالص بریڈر سے حاصل کردہ۔
صحت مند، ایکٹو اور لڑاکو فطرت کا حامل۔
خوبصورت جسامت، مضبوط باڈی اور فل ویکسینیٹڈ۔
وزن تقریباً 3 تا 4 کلو۔
بریڈنگ کے لیے بھی بہترین چوائس۔
قیمت:
7,000 روپے (فائنل)
نوٹ:
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں