Description
گھر کے کام کے لیے فوری ضرورت
اسلام آباد میں گھر کے کام کے لیے خاتون ہاؤس میڈ کی فوری ضرورت ہے۔
کام میں صفائی، برتن دھونا اور روزمرہ کے گھریلو کام شامل ہیں۔
تنخواہ: 40,000 روپے ماہانہ
رہائش: مہیا کی جائے گی
کھانا: فری فراہم کیا جائے گا
چھٹیاں: ہر مہینے 4 چھٹیاں دی جائیں گی
صرف سنجیدہ، ذمہ دار اور ایماندار خواتین رابطہ کریں۔
اگر کال ریسیو نہ ہو تو براہِ کرم واٹس ایپ پر میسج کر دیں،
آپ کو جلد جواب دے دیا جائے گا۔
0/3/0/0/9/8/2/7/9/9/8