Description
اپلائی کرنے سے پہلے تفصیل ضرور پڑھ لیں ۔۔۔۔
بچوں کو پڑھانے کے لیے ایک حافظ قاری کی ضرورت ہے۔
اپنا نام، تعلیم اور تفصیل کے ساتھ
صرف واٹس ایپ پر وائس میسج کے زریعے رابطہ کریں
نامکمل میسجز کا جواب نہیں دیا جائے گا۔۔ شارٹ لسٹ افراد کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔۔۔
تنخواہ پندرہ ہزار
کھانا اور رہائش دی جائے گی۔۔۔۔
Zero Three Seven Zero. . . . . . NIne Nine Nine 5846
پنجاب میں اوکاڑہ کے پاس۔۔۔۔
دیپال پور قصور روڈ راجو وال