Description
یہ سائیکل میں نے خود خریدی تھی اور استعمال میں ہے۔
تفصیل:
گیئر چینج میں تھوڑا مسئلہ ہے
مرمت کا خرچہ تقریباً 400 روپے آئے گا
اس کے علاوہ سائیکل بالکل ٹھیک اور فل اوکے ہے
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
قیمت: 13,000 روپے
مقام: پشاور، گلبہار نمبر 5
رابطہ نمبر: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔