Description
خوبصورت عقیق نگینہ سلور رنگ
یہ ایک سادہ اور خوبصورت سلور رنگ ہے جس میں قدرتی عقیق نگینہ لگا ہوا ہے۔ نگینے کا ہلکا براؤن شفاف رنگ بہت دلکش لگتا ہے۔ روزانہ پہننے کے لیے بھی مناسب ہے اور خاص موقع پر بھی اچھا لگتا ہے۔ مضبوط فٹنگ اور صاف ستھرا ڈیزائن