Description
اے سی. بغیر پائپ اور تار Non-Inverter انورٹر AC
استعمال شدہ ایل جی ایک ٹن اے سی. انتہائی مناسب
قیمت پر فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ اے سی تقریباً تین سال استعمال ہوئے,
جزاک اللہ. . .
رابطہ کے لیے محل وقوع
شہر کراچی صوبہ سندھ
محل وقوع ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی