Description
اسلام آباد میں قائم اردو کال سینٹر میں
خواتین کسٹمر سروس نمائندگان کی ضرورت ہے۔
ماہانہ تنخواہ 60,000 تا 80,000 روپے۔
⏳ کام کے اوقات صبح 11 بجے سے رات 11 بجے تک۔
ہاسٹل کی سہولت دستیاب ہے۔
روزانہ کھانے اور چائے کا انتظام۔
روزانہ بونس اور تنخواہ وقت پر دی جائے گی۔
اگر آپ اردو بول سکتی ہیں اور واٹس ایپ استعمال کر سکتی ہیں تو آپ اہل ہیں۔