Description
اسلام آباد میں معروف اردو کال سینٹر میں
خواتین CSR’s کی فوری بھرتی جاری ہے۔
تنخواہ 60,000 سے 80,000 روپے تک۔
⏰ کام کی ٹائمنگ صبح 11 بجے سے رات 11 بجے تک۔
ہاسٹل اور رہائش کی مکمل سہولت۔
روزانہ چائے، لنچ اور ڈنر فراہم کیا جائے گا۔
روزانہ بونس دیا جائے گا اور ماہانہ تنخواہ ہمیشہ وقت پر ادا ہوگی۔
اگر آپ اردو بول سکتی ہیں اور واٹس ایپ استعمال کرنا جانتی ہیں تو آپ اہل ہیں۔