Description
اسلام آباد میں واقع معروف اردو کال سینٹر میں
خواتین CSR’s کی فوری ضرورت ہے۔
تنخواہ 60,000 سے 80,000 روپے تک۔
⏰ کام کی ٹائمنگ صبح 11 بجے سے رات 11 بجے تک۔
ہاسٹل کی سہولت دستیاب ہے۔
چائے، لنچ اور ڈنر فراہم کیا جائے گا۔
اگر آپ اردو میں روانی سے بات کر سکتی ہیں اور واٹس ایپ استعمال کرنا جانتی ہیں تو یہ جاب آپ کیلئے بہترین موقع ہے!