Description
اومیکس مین کوارٹز پاکٹ واچ
میں، اپنی نئی ہموار اور پرکشش شکل اور جدید ڈیزائن پاکٹ واچ ایک انتہائی خوبصورت اور روحانی (گھڑی) ہے جس کے اگلے اور پچھلے حصے پر مکہ مکرمہ (خانہ کعبہ) اور مدینہ منورہ (مسجد نبوی/گنبدِ خضریٰ) کی تصاویر یا کندہ کاری موجود ہے۔ عقیدت اور خوبصورتی کا ایک بہترین امتزاج ہے۔
اومیکس مین کوارٹز پاکٹ واچ ایک چین کے ساتھ بیچ رہا ہوں جو اینالاگ میٹل پاکٹ گھڑی سے بنی ہے۔
جزاک اللہ. . .
رابطہ کے لیے محل وقوع
شہر کراچی صوبہ سندھ
محل وقوع ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی
میرا واٹس اپ نمبر (Chat with seller) ہے۔ احمد بھائی