Description
فیکٹری میں کام کے لئے ایک عدد آفس بوائے(چپڑاسی) اور ایک عدد خاکروب (سویپر) کی ضرورت ہے
نزد ڈیفینس موڑ نیوسپرٹاون لاہور
عمر کی حد ۱۸ سے ۳۰ سال
تعلیم: میٹرک بمعہ پولیس کریکٹرسرٹیفیکیٹ
تنخواہ ۳۰ سے ۵۰ ہزار اہلیت کے مطابق دی جائے گی
ڈیوٹی ٹائم ۱۰ گنھٹے۔ اتوار کی چھٹی
نوٹ: سگڑیٹ نوشی، پان اور نسوار یا کوئی اور نشہ کے استعمال والے اور اوور ویٹ والے
(Overweight)
حضرات رابطہ بلکل بھی نہ کریں۔