Description
اسلام علیکم!
ہمارے پاس تازہ اور اعلیٰ معیار کی مضافتی کھجوریں دستیاب ہیں جو اپنی مٹھاس اور بہترین ذائقے کے لیے جانی جاتی ہیں۔
قیمت اور تفصیلات:
ریٹیل قیمت: 600 روپے فی کلو۔
ہول سیل قیمت: بڑی مقدار (Bulk Quantity) لینے پر خصوصی رعایت دی جائے گی۔ ریٹ معلوم کرنے کے لیے رابطہ کریں۔
کوالٹی: صاف ستھری، نرم اور بالکل تازہ پیکنگ۔
سہولیات:
ہوم ڈیلیوری: ہم پورے شہر میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔
ہول سیل ڈیلز: دکانداروں اور زیادہ مقدار میں لینے والوں کے لیے بہترین ریٹس۔
گھر بیٹھے تازہ مضافتی کھجوریں منگوانے کے لیے ابھی کال یا میسج کریں۔
فون (View phone number)