Description
کیا آپ مصالحہ جات، چائے، چینی یا کسی بھی پاؤڈر اور دانے دار چیز کی پیکنگ کا کام شروع کرنا چاہتے ہیں؟ یہ مشین آپ کے لیے ایک مکمل اور منافع بخش حل ہے۔مشین کی خاص خصوصیات:
پیکنگ کی گنجائش: یہ مشین 1 گرام سے لے کر 100 گرام تک کی بہترین اور درست پیکنگ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔مشین بالکل صاف ستھری اور "اے ون" ورکنگ کنڈیشن میں ہے، بس لائیں اور کام شروع کریں۔