Description
میں اپنی گاڑی انڈر ڈرائیو پر چلانے کے لیے ایک ایماندار اور تجربہ کار ڈرائیور تلاش کر رہا ہوں۔
یومیہ آمدنی: 3,000 – 3,500 روپے
ڈرائیور کے پاس درست لائسنس ہونا لازمی ہے
ترجیح ایسے ڈرائیور کو دی جائے گی جو پہلے انڈر ڈرائیو پر کام کر چکا ہو
صرف سنجیدہ امیدوار رابطہ کریں
مقام: الفاضل ٹاؤن، اے بلاکس، زرا شاہی روڈ، لاہور
رابطہ: (View phone number) (Ali Raza)