Description
یہ کالے تیل والا چلہا ہے اور اس کو بس دو یا تین مرتبہ استعمال کیا گیا ہے اب اس کی ضرورت نہیں ہے اس لیے اس کو سیل کرنا چاہتے ہیں اور اس کے علاوہ ابھی یہ بالکل صحیح اور نیا ہے جس کو بھی چاہیے ہو وہ واٹس ایپ پر اور الیکس کے ان باکس پر رابطہ کریں