Description
فروخت کے لیے ریڈ ویڈنگ لہنگا چولی (Used)
خوبصورت سرخ (Red) ویڈنگ لہنگا چولی فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ڈریس پر ہیوی ورک ہے جو پیسٹنگ نہیں بلکہ اعلیٰ کوالٹی کا کام ہے۔
میٹریل: میٹریل Pure Raw Silk ہے
سائز: میڈیم
کنڈیشن: استعمال شدہ (Used) مگر بہت اچھی حالت میں
شادی، ولیمہ اور خاص تقریبات کے لیے بہترین انتخاب