Description
گھر پر لیڈیز سوٹ سلائی کیے جاتے ہیں۔
سادہ، کیژول اور پارٹی ویئر سوٹس کی نفیس سلائی کی جاتی ہے۔
شلوار قمیض
فراک، میکسی
صاف ستھری سلائی اور اچھی فٹنگ
مناسب ریٹس
وقت پر کام مکمل کیا جاتا ہے
قریب رہنے والی خواتین کے لیے خاص سہولت۔
تفصیل اور آرڈر کے لیے OLX چیٹ پر رابطہ کریں۔