Description
:
عام استعمال کی مضبوط ریڑھی برائے فروخت ہے۔
ریڑھی کے ساتھ چھت لگی ہوئی ہے، لوہا مضبوط ہے اور پہیے اچھے کام کر رہے ہیں۔
سبزی، پھل، جنرل سامان یا کسی بھی عام کاروبار کے لیے موزوں ہے۔
حالت اچھی ہے، فوراً استعمال کے قابل۔
قیمت مناسب ہے، بات چیت ممکن ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔