Description
گھر کی ڈیوٹی کے لیے ڈرائیور کی ضرورت ہے۔ ڈرائیور کے پاس درست لائسنس اور ڈرائیونگ میں کم از کم 2 سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے۔ کاروں اور گیراج کی صفائی بھی شامل ہے۔ تنخو
سے 25 ہزار تک ہوگی تاہم اس کا فیصلہ ڈرائیونگ کی مہارت کو چیک کرنے کے بعد کیا جائے گا۔ نوکری کے لیے صرف سنجیدہ فرد ہی کال کر سکتا ہے۔ برائے مہربانی کا کرنے سے پہلے ایڈ کو پڑھیں