Description
گھر کے کام کے لیے ملازمہ کی ضرورت ہے
ڈی ایچ اے فیز 4، لاہور میں ایک شریف اور ذمہ دار میاں بیوی (دن رات کے لیے) کی ضرورت ہے۔
یا پھر ایک اکیلی عورت جو گھر کے تمام کام کاج کے ساتھ کھانا پکانے کی مہارت رکھتی ہو۔
شرائط:
کسی بھی قسم کا پولیس ریکارڈ نہ ہو
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی
شناختی کارڈ کی کاپی
لاہور میں قابلِ تصدیق ریفرنس ضروری
تنخواہ اور دیگر تفصیلات باہمی گفتگو سے طے کی جائیں گی۔
صرف سنجیدہ، ایماندار اور ذمہ دار افراد ہی رابطہ کریں۔