Description
اس گروپ میں شیف، کک ، کک ہلپر ، ڈرائیور میڈ، چوکیدار، گن مین ، آفس بوائے بےبی کیر، پیشنٹ کیر ، فاسٹ فوڈ کک، Bar BQ کک کی نوکریاں کی صرف انفرمیشن دی جائے گی باقی معاملات نوکری کرنے والے اور نوکری پر رکھنے والے نے خد طے کرنے ہیں
گروپ میں صرف جوبز کے حوالے سے پوسٹ،کی جائے وائس کی صورت میں یا رائیٹنگ میں
فصول ویڈیو ، فصول گروپ لنکس گروپ میں سینڈ کرنا ممنوع ہے خلاف روزی کرنے والے کو ریموو کر دیا جائے گا
گروپ انتظامیہ کسی قسم کے لین دین کی زمیدار نہیں ہے،
گروپ انتظامیہ کسی کی کوئی گارنٹی نہیں دے گی
گروپ میں صرف نوکری کا ایڈریس اور فون نمبر بتایا جاتا ہے اگلے معاملات نوکری کرنے والے نے خود طے کرنے ہوتے ہیں
https://chat. whatsapp. com/LP4HSf4Ju4p0PvPCAAvNOo