Description
ہمارے سیکیورٹی ادارے کو مختلف مقامات کے لیے باصلاحیت اور ذمہ دار سیکورٹی گارڈز اور سپروازرز کی فوری ضرورت ہے۔ امیدوار جسمانی طور پر فٹ، ایماندار اور ڈیوٹی کے اصولوں کے پابند ہوں۔ پرکشش تنخواہ، بروقت ادائیگی اور بہتر کام کا ماحول فراہم کیا جائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے افراد فوری رابطہ کریں۔