Description
اپنے گھر، کمرے یا دفتر کے ماحول کو بنائیں پُر سکون اور دلکش *ہمالیائی نمک کے قدرتی لیمپ* کے ساتھ۔
یہ لیمپ نہ صرف خوبصورتی سے آپ کے کمرے کی زینت بڑھاتا ہے بلکہ اس کے درج ذیل فوائد بھی ہیں:
فضا کو صاف کرنے میں مددگار
نیند کو بہتر اور ذہن کو پُر سکون بنانے والا
قدرتی منفی آئنز کا اخراج
دمہ، الرجی اور سانس کے مریضوں کے لیے موزوں
الیکٹرو سموگ (الیکٹرانک آلودگی) کو کم کرنے میں مدد
گھر، دفتر یا گفٹ کے لیے بہترین انتخاب
USB Enabled – آسان استعمال کے لیے جدید ٹچ سسٹم
*100% قدرتی ہمالیائی نمک سے تیار کردہ*
ہر لیمپ اپنی قدرتی بناوٹ اور خوبصورتی میں منفرد ہے۔
اب اپنے اردگرد کا ماحول صاف، پُر سکون اور خوبصورت بنائیں – قدرت کی ایک نعمت کے ساتھ۔