Description
*_*مکمل آٹا چکی سیٹ اپ برائے فروخت*``` _*
سیٹ اپ فروخت کے لیے دستیاب ہے، بہترین حالت میں اور فوراً کام کے قابل۔
تفصیل:
دو عدد چکیاں
ایک عدد 45 نمبر(ڈسکہ کمپنی)
ایک عدد 37/55 نمبر(سپرایشاء)
دو عدد چکی جالی فریم ( ایکسٹرا)
موٹریں:
ایک عدد 10 HP موٹر(جینون ویڈنگ )
ایک عدد 2 HP موٹرز(جینون وینڈنگ)
دیگر سہولیات:
گندم صفائی چھاننا مضبوط اور پائیدار
انویٹر(18.22) مکمل وائرنگ، بریکر سسٹم (واپڈاشیئرنگ سپلائ کے ساتھ)
پیٹر انجن چیف کمپنی (25HP)
24 عدد سولر پینل (A GRADE) ایک عدد موونگ سٹینڈ مضبوط اور پائیدار
2عدد کنڈے(کمپیوٹر اور فرشی کنڈا)اور دیگر مکمل سامان
سیٹ اپ مکمل لگا ہواھے
تمام مشینری ورکنگ کنڈیشن میں ھے
کاروبار شروع کرنے کے لیے بہترین موقع
لوکیشن: پیر مراد، ملتان روڈ، وہاڑی
رابطہ نمبر: (View phone number)
قیمت مناسب —