Current location icon
All categoriesDropdown arrow
 فلپس اوریجنل ایئر فرائر فروخت کے لیے  0
1/ 8
Rs 16,500

فلپس اوریجنل ایئر فرائر فروخت کے لیے

Fazal Town, Rawalpindi
18 hours ago
Details
BrandPhilips
ConditionUsed
Description
فلپس کا اوریجنل ایئر فرائر دستیاب ہے۔ Philips کاپی نہیں چائنا لوکل نہیں امپورٹڈ برینڈڈ اگر آپ کم تیل میں صحت مند کھانا بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہترین آپشن ہے۔ خصوصیات: 100٪ اوریجنل فلپس امپورٹڈ پروڈکٹ کم تیل میں فرائنگ آلو فرائز، چکن، فِش، نگٹس، اسپرنگ رولز، بیکنگ وغیرہ بجلی کم خرچ بہترین رزلٹ کنڈیشن: - بالکل درست حالت میں - ذاتی استعمال کا - کوئی فالٹ نہیں - تصاویر اصل ہیں (خود کھینچی ہوئی) وجہ فروخت: غیر استعمال میں ہے، اس لیے فروخت کیا جا رہا ہے۔ مقام: فضل ٹاون فیز 2 راولپنڈی قیمت: مناسب / مارکیٹ سے کم صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، فضول میسج سے پرہیز کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1110195194
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery