Description
اصل Sony DVD Home Theatre System فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
آواز بہت صاف اور تیز ہے، کوئی فالٹ نہیں۔
DVD، USB اور HDMI مکمل طور پر کام کر رہے ہیں۔
گھر میں فلمیں اور گانے سننے کے لیے بہترین سسٹم ہے۔
استعمال شدہ ہے مگر کنڈیشن اچھی ہے۔
Details:
برانڈ: Sony
کنڈیشن: Used (Good)
DVD Player: Yes
USB: Yes
HDMI: Yes
آواز: Loud & Clear
Reason for Sale:
استعمال میں نہیں ہے