Description
ماشاءاللہ خوبصورت اور صحت مند گائے برائے فروخت ہے۔
رنگ ابلق ہے۔
یہ گائے دوسرا سونا ہے۔
ابھی 15 دن سونے میں لیتی ہے۔
ماشاءاللہ بالکل صحت مند، ایکٹیو اور اچھی خوراک پر ہے۔
گائے کی ویڈیو بھی دستیاب ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، فضول کال کرنے والے حضرات سے گزارش ہے رابطہ نہ کریں۔
رابطہ
0/30/4/799/2/7/0/7