Description
السلام علیکم میں اپنا ریٹ نو فائو پرو فائو جی سیل کرنا چاہ رہا ہوں کنڈیشن بالکل صاف ہے باکس ساتھ ہے اس کے بٹ چارجر نہیں ہے 12 پلس چار جی بی ریم 256 جی بی بلڈن میموری ال کیمراز ویری ویل رزلٹ بیٹری ٹائمنگ بھی ٹھیک ہے اوکے ہے پی ٹی اپرووڈ ہے اور ڈیمانڈ بھی الموسٹ مناسب کر رہا ہوں