Description
فوری ضرورت برائے سعودی عربیہ
سٹی: جدہ
*ریسیپشنسٹ + سیکریٹری (فیمیل)*
اہلیت و شرائط:
• امیدوار فیمیل، اسمارٹ اور گوڈ لکنگ ہو
• کم از کم تعلیم: ماسٹر ڈگری
• انگلش فلوئنٹ ہونا لازمی
• مارکیٹنگ میں تھوڑا بہت تجربہ ہو
• کمیونیکیشن اسکلز اچھی ہوں
*انٹرڈکشن ویڈیو لازمی، جس میں امیدوار انگلش میں اپنا تعارف اور اپنے سکلز کے بارے میں وضاحت کرے*
تنخواہ:
2500 سے 3500 سعودی ریال (تجربے کے مطابق)
سہولیات:
• رہائش
• میڈیکل
• ٹرانسپورٹ
(View phone number)
whatapps