Description
چار افراد کا دوپہر کا کھانا پکانا ہے
لوکیشن مسلم ٹاؤن لاہور
کچن کی صفائی اور برتن دھونا کک کی زمہ داری ہو گی
روزانہ ایک گھنٹے کا کام ہو گا۔۔۔
پیکج 12000
رہائش نہیں ہے صرف کھانا پکانے کے لئے آنا ہے اور گھنٹے میں کام کر کے
واپس۔۔۔
تمام تفصیلات پڑھ کر رابطہ کریں۔۔۔
پیکج فائنل ہے کال کر کے پیکج پر بحث نہ کریں ۔۔۔