Description
کشمیری راف میل ہے اور اس کے ایک پر پر تھوڑا سا گوشت ہے باقی باتیں کرتا ہے مٹو بولتا ہے باقی اور بھی باتیں بہت ساری کرتا ہے میرے ساتھ اصل میں ٹائم نہیں ہوتا اس لیے میں اس کو بھیج رہا ہوں اور میں نے یہ دکھا دیا ہے ڈاکٹر کو اس نے کہا کہ اس کو اس کا گوشت نکال دیں گے کوئی مسئلہ نہیں ہے تو جس بھائی کو چاہیے تو وہ اس نمبر پر مجھ سے رابطہ کرے واٹس ایپ پر
(Chat with seller)