Description
السلام علیکم
ہمارے ہاں آپ کو ملے گے ہر طرح کے مربع جات جس میں شامل ہیں "
مربع ہریرڈ
مربع آملا
گاجر کا مربع
بانس کا مربع
بھين کا مربع
سیب کا مربع
اشرفی پیٹھا
اور گلقند وغیرہ
اور یہ تمام مربع جات آپ کو کلو دو کلو کی پیکنگ میں بھی مل جائے گے
ہول سیل والے حضرت بھی رابطہ کر سکتے ہیں
ہر طرح کے مربع کی گارنٹی ہوگی
پورے ملتان میں ڈلیوری فری ہے دوسرے شہر والے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
رابطہ نمبر #(View phone number)
بس اب مجھے آپ دوستوں کی سپورٹ کی ضرورت ہیں
ایک بار ضرور ٹرائی کریں اور خدمت کا موقع دیں