Current location icon
All categoriesDropdown arrow
اسٹیل اسٹرکچر کمپنی کو تجربہ کار اسٹاف درکار ہے 0
1/ 1

اسٹیل اسٹرکچر کمپنی کو تجربہ کار اسٹاف درکار ہے

G-15, Islamabad
5 days ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Company
Company NameTechnoworks
Type of AdJob Offer
Salary from40000
Salary to60000
Career LevelMid-Senior Level
Description
ہمیں اپنی اسٹیل اسٹرکچر پروجیکٹس کے لیے درج ذیل عملہ درکار ہے: خالی آسامیوں کی تفصیل: فِٹر (Fitters) اسٹیل اسٹرکچر فٹنگ کا کم از کم 2 سالہ تجربہ ڈرائنگ کے مطابق کام کرنے کی صلاحیت فیبری کیٹر (Fabricators) اسٹیل شیٹ اور سیکشنز کی فیبری کیشن کا تجربہ ورکشاپ اور سائٹ پر کام کا تجربہ ضروری ویلڈر (Welders) ARC / ویلڈنگ کا تجربہ اسٹیل اسٹرکچر ویلڈنگ میں مہارت سرٹیفائیڈ ویلڈرز کو ترجیح دی جائے گی الیکٹریشن (Electricians) صنعتی الیکٹریکل کام کا تجربہ مشینری اور پاور کنیکشن کی سمجھ سپر وائزر (Supervisors) اسٹیل اسٹرکچر سائٹ سپروژن کا تجربہ لیبر مینجمنٹ اور سیفٹی پر گرفت ڈرائنگ اور شیڈول کے مطابق کام کروانے کی صلاحیت اہلیت: متعلقہ فیلڈ میں تجربہ ضروری ہے وقت کی پابندی اور ذمہ داری کا احساس سائٹ پر کام کرنے کی صلاحیت تنخواہ و سہولیات: تنخواہ تجربے کے مطابق رہائش (اگر ضرورت ہو) ⏱ اوور ٹائم کی سہولت کام کی جگہ: پاکستان (سائٹ بیسڈ) دلچسپی رکھنے والے حضرات فوراً رابطہ کریں۔ فون / واٹس ایپ: (View phone number)
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1110017997
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery