Description
گھر میں کل 3 افراد رہتے ہیں
صبح کا ناشتہ اور رات کا کھانا بنانا
تھوڑا بہت گھر کا کام
واشنگ مشین اور دیگر سہولیات مکمل طور پر آٹومیٹک ہیں
شرائط:
صاف ستھری، ایماندار اور کام جاننے والی ہوں
تنخواہ و سہولت:
15,000 روپے ماہانہ تنخواہ
اچھی رہائش (Accommodation) فراہم کی جائے گی
دلچسپی رکھنے والی خواتین رابطہ کریں۔