Description
لیڈیز اسٹیچنگ یونٹ کے لیے سلائی یونٹ میں صرف تجربہ کار مرد کاریگروں کی ضرورت ہے ماہر کاریگروں کی ضرورت ہے
جو کٹنگ اور سلائی دونوں کا کام جانتے ہوں
تجربہ کار اور محنتی افراد کو ترجیح دی جائے گی
کام کا ماحول صاف ستھرا اور دوستانہ ہے
وقت کی پابندی لازمی ہے
کام کے دوران کھانے کی سہولت فراہم کی جائے گی
چائے بھی دی جائے گی
مستقل کام کا موقع موجود ہے
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں
(View phone number)