Description
خوبصورت کھسی بکرا
نکوڑا، صحت مند اور بہترین دیکھ بھال میں پلا ہوا
نسل: خالص ساہیوال
عمر: تقریباً 10 ماہ
2026 کی قربانی کے لیے بہترین انتخاب
جسم مضبوط، قد اچھا، وزن شاندار
قربانی کے لیے ابھی سے بکنگ کریں ⏳
ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں
#قربانی2026 #کھسی_بکرا #ساہیوال_نسل #نکوڑا_بکرا #BakraMandi #QurbaniGoat