Description
فریج خریدنے کا اشتہار (منسہرہ)
السلام علیکم،
اگر کسی بھائی کے پاس میڈیم سائز فریج فروخت کے لیے ہو، خاص طور پر گھر کا استعمال شدہ ہو یا مجبوری میں بیچنا ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
فریج کی واضح تصویریں واٹس ایپ پر بھیج دیں
قیمت مناسب ہوگی، پسند آیا تو فوراً خرید لوں گا
ایریا: منسہرہ اور آس پاس
رابطہ نمبر (واٹس ایپ): (View phone number)
جزاک اللہ