Description
گاڑی بھترین کنڈیشن میں ھے سائیڈوں میں اسکرچ کی وجہ سے شاور ھوئی ھے دس ماہ پھلے انجن کروایا ھے پھلی بار کھلا ھے انجن اے سی ھیٹر چالو ھے کمپنی گیٹس کمپریسر کمپنی والا جنین ھے بیٹری ٹائر نیو ھیں فائیل مکمل ھے نمبر پلیٹ ھے گاڑی کی دو چابیاں گاڑی کے ساتھ آتی ھیں ایک استعمال میں ھے دوسری زیرو پڑی ھے ابھی تک شروع سے لیکر ایک ھی مالک کے پاس تھی بایومیٹرک بھی ھے گاڑی ٹوٹل جینین ھے
0302/31-93-492