Description
ایک چمڑے کی جیکٹ برائے فروخت .
چمڑے کی لیدر ایک جیکٹ . رنگ سیاہ سائز . میڈیم بہت گرم اور آرام دہ اصلی چمڑے کی جیکٹ ہے انتہائی مناسب قیمت میں فروخت کے لیے
تصویریں منسلک ہیں۔ صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ.
جزاک اللہ. . .
رابطہ کے لیے محل وقوع
صوبہ سندھ شہر کراچی
محل وقوع ملیر ۔
مقام ماڈل کالونی