Description
فرنیچر برائے فروخت
دکان کے لیے کپڑوں کے لکڑی کے ریک فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
ریک مضبوط لکڑی سے بنے ہوئے ہیں،
استعمال شدہ (صرف 6 ماہ پرانے) اور حالت بالکل اچھی ہے۔
چوڑائی: 9 انچ
سائز: 2 × 2.5 فٹ
محدود تعداد دستیاب
رابطہ کریں:
(View phone number)
جلدی رابطہ کریں، مناسب قیمت میں بہترین موقع