Description
ضرورت مند بے گھر اور بیوہ خواتین کے لیے بہترین موقع۔ ہم کسی ایسی ضرورت مند خاتون کی تلاش میں ہیں جسے ہم
* مفت کھانا
* مفت رہائش
* مفت بجلی اور ٹرانسپورٹ
فراہم کر سکتے ہیں۔
یہ سہولت صرف خواتین یا جوڑوں کے لیے ہے۔ سنجیدہ افراد مجھ سے میرے نمبر پر رابطہ کریں۔
رہائش اور کھانا ہماری طرف سے ہوگا۔ اس مہنگائی کے دور میں یہ ایک بہترین موقع ہے۔ یہ تمام سہولیات اس لیے دی جا رہی ہیں کیونکہ جگہ شہر سے تھوڑی دور واقع ہے۔
مزید معلومات کے لیے بلا جھجھک رابطہ کریں۔ شکریہ۔