Description
میں پاکستانی کھانیں بنا لیتا ہوں مجھے جاب چاہیے پنجاب میں دالیں سبزیاں چکن قورمہ چکن بریانی دال اور چنے چاول دودھ اور کھوۓ والے وائٹ چنے تندوری روٹیاں انڈا پراٹھا بنا لیتا ہوں اگر کسی بھائ کو کک چاہیے تو میرے ساتھ کال یا واٹساپ پر رابطہ کریں
(Chat with seller)