Description
محترم مزدور بھائیوں کیلئے اچھا ہے، جوعزت کیساتھ روزی کماتے ہیں، خصوصاً رکشہ یا سم بیچنا یا ایسے کئ باعزت بھائی جنہیں ضروری کاغزات کیری کرنا پڑتے مثلاً آئی ڈی، یا لائسنس ،پرس ، موبائل وغیرہ
قیمت ھزار روپے، ایڈریس سیالکوٹ دوبرجی ارائیاں نزد گلشن پارک، سڑک پ پہنچ کرکال کریں، اگر یہاں قریب ہی آپ گھر پ منگواؤ تو دوسو ایکسٹرا لیکر آپ تک پہنچادونگا