Description
کیا خدمات دی جا رہی ہیں؟
1. پولٹری ویکسینیشن سروس
تمام اقسام کے پرندوں (چوزے، برائلر، لیئر، گولڈن مصری نسل وغیرہ) کے لیے ویکسین فراہم کی جاتی ہے۔
ویکسین محفوظ اور درست طریقے سے لگائی جاتی ہے تاکہ بیماریوں سے بچاؤ ہو۔
2. ڈی بی کٹنگ سروس (چونچ تراشنا)
چوزوں کی چونچ تراشنے کی سروس
مقصد: آپس میں چونچ مارنے (Cannibalism) سے بچاؤ اور بہتر افزائش
صفائی، درستگی اور وقت کی پابندی کے ساتھ کام
3. طبی معاونت (Veterinary Support)
پرندوں کی دیکھ بھال اور بیماریوں کے حوالے سے رہنمائی
صحت اور پیداوار بہتر بنانے کے لیے مشورے
تجربہ اور معیار
ٹیم تجربہ کار ہے
ریوڑ کی صحت اور پیداوار بڑھانے پر توجہ
درستگی اور احتیاط کے ساتھ ویکسین لگائی جاتی ہے
رابطہ معلومات
فون: (View phone number)
WhatsApp Only: (View phone number)