Description
تفصیل:
اچھی حالت میں استعمال شدہ سوفا سیٹ اور سینٹر ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
روزمرہ استعمال کے لیے بالکل مناسب اور صاف ستھرا ہے۔
آج کل کے مہنگائی کے دور میں نہایت مناسب قیمت پر موقع حاصل کریں۔
قیمت: 35,000 روپے (سوفا + سینٹر ٹیبل)
حالت: Used – اچھی حالت میں
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔