Description
ہمیں اپنے ہاسٹل کے لیے ایک ذمہ دار اور محنتی کلینر درکار ہے
جو
واش رومز کی صفائی
کمروں کی صفائی
ہاسٹل کے دیگر حصوں کی صفائی
اچھی اور محفوظ طریقے سے کر سکے۔
صفائی کا تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
سہولیات:
دن میں 3 وقت کا کھانا
رہائش کی سہولت موجود ہے
صرف سنجیدہ اور کام کرنے کے خواہشمند افراد رابطہ کریں