Description
برائیڈل لہنگا برائے فروخت
اصل اور خوبصورت برائیڈل لہنگا فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ لہنگا صرف ایک بار شادی کے موقع پر استعمال ہوا ہے اور بالکل نیا جیسا ہے۔
نفیس کڑھائی، اعلیٰ معیار کا کپڑا اور دلکش ڈیزائن ہے جو دلہن کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے۔
کنڈیشن: 10/10
استعمال: صرف ایک بار
قیمت: 60,000 روپے (فائنل/معقول بات چیت ممکن)
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
صرف ہاتھوں ہاتھ فروخت۔