Description
ہینڈ میڈ کاروسیا بارڈر بیڈشیٹ سیٹ
نفاست، خوبصورتی اور روایتی دستکاری کا حسین امتزاج
اعلیٰ معیار کے کپڑے پر مکمل ہاتھ کی کڑھائی کے ساتھ تیار کردہ یہ خوبصورت بیڈشیٹ سیٹ آپ کے بیڈروم کی شان میں بے پناہ اضافہ کرے گا۔ باریک کاروسیا بارڈر، نفیس پھولوں کا ڈیزائن اور نفاست سے کی گئی سلائی اس سیٹ کو خاص بناتی ہے۔
سیٹ میں شامل اشیاء (کل 9 آئٹمز):
1 عدد ڈبل بیڈشیٹ
2 عدد اسٹور باکس کور
2 عدد اپرز / تکیے کے کور
4 عدد میچنگ اضافی کور
خصوصیات:
• مکمل ہینڈ میڈ کاروسیا بارڈر
• نفیس اور پائیدار کپڑا
• دھلائی میں رنگ اور کڑھائی محفوظ
• شادی، جہیز یا تحفے کے لیے بہترین انتخاب
قیمت: صرف 35,000 روپے
(View phone number)