Description
سفائر لاہور میں کام کے لیے محنتی لڑکوں کی فوری ضرورت ہے۔
جگہ: بھوپتیاں پنڈ، لاہور
مراعات:
1200 روپے یومیہ تنخواہ
ایک وقت کا کھانا
رہائش کی سہولت موجود
باقی آپ کا میس لگوا دیا جائے گا ہوٹل پر
تقاضے (Requirements):
اصلی شناختی کارڈ (Original CNIC)
شناختی کارڈ کی 1 فوٹو کاپی
1 عدد پاسپورٹ سائز تصویر
نوٹ:
جس دن کام ختم ہوگا اسی دن حساب کلیئر کر دیا جائے گا۔
صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں:
(View phone number) (صرف واٹس ایپ)