Description
براؤن قمیض، گُلابی اور گولڈن ایمبِروئڈری کے ساتھ، اور اس کے ساتھ بلیک شرارا (شلوار) اور ڈوپٹہ ہے۔
*تفصیلات:*
1. *قمیض:* براؤن نیٹ قمیض جس پر گلا اور ڈمپر میں فل ایمبِروئڈری (بدّر ورک اور ناگ کامیش) اور ٹِلّا ریشم کا کام ہے۔
2. *شلوار:* شرارا جس پر گولڈن اور گلابی پھولوں کی ایمبِروئڈری ہےاور گرین پتے بنی ھوے ہیں ۔ ریشم سٹرونگ ورک
3. *ڈوپٹہ:* براؤن نیٹ ڈوپٹہ جس پر ہلکی ایمبِروئڈری ہے۔
Price 3500
2 color available ::::chocolate brown + skin
All Pakistan delivery